مستضعفین و محرومین کی آواز جنہوں نے بیسویں صدی میں امت مسلمہ کی قیادت و علمبرداری کی اور ایک عظیم اسلامی انقلاب برپا کرکے اڑهائی ہزار سالہ بادشاہت کا خاتمہ کیا
هفته, جنوری 31, 2015 12:59
منگل, جنوری 27, 2015 06:32
امام خمینی(رح) سرزمین ایران پر اور سید مودودی(رح) ارض پاکستان میں نیــز جناب حسن البنـاء ملک مصر میں، یعنی ہر ایک دور ودراز علاقوں میں رہنے کے باوجود بنیادوں میں ایک ہی افکار کے حامل تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 09:01
حضرت امام خمینی (ره) کے بارے میں عام طور پر جو بات ہمارے ہاں زیادہ مشہور ہے وہ یہ کہ آپ نے ایک ملوکیت اور بادشاہت کا خاتمہ کرکے ایک اسلامی اور مذہبی حکومت قائم کی
بدھ, جنوری 21, 2015 11:53
باب سیاہ تها جو ورق وہ الٹ دیا // جس نے یزید وقت کا تختہ پلٹ دیا
بدھ, جنوری 14, 2015 06:19
اسلام کو نئی زندگی بخشی، مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت کا احساس دلایا، اسلامی اصولوں پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکهی، نتیجتــاً، مسلمانوں کو عزت و وقـــار بخشا ۔۔۔۔۔
پير, جنوری 12, 2015 07:42
سپاہ بدر کی تمام تر ذمہ داریاں از ابتدا، مقدسات دینی کے دفاع اور امام خمینی(رح) کے فرمان کی پیروی کی خاطر تهی/ اگر قاسم سلیمانی نہ ہوتے تو آج حرم حضرت زینب(س) اور حرم امامین عسکریین(ع) کا نام ونشان نہ ہوتا۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:32
آج جو گروہ تکفیری کے عنوان سے معرض وجود میں آئے ہیں اور ان کا کام قتل و غارت، عزت لوٹنا اور لوٹ مار کرنا ہے، ان کا اسلام اور الٰہی شریعتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ قرآن کریم، انجیل اور تورات میں ایسے اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 11:47