آج تک دنیا میں جتنے بھی انقلاب رونما ہوے ہیں یا اس کے بعد رونما ہوں گے ان میں سے ہر ایک انقلاب یا تو وہ قومی انقلاب تھے یا انقلاب حکومتی انقلاب تھے یا ہوں گے حالانکہ دنیا میں زیادہ تر رونما ہونے انقلاب ایک بغاوت کی صورت میں تھے جو انقلاب قومی انقلاب تھے ان میں ایسے کم ہی انقلاب ملتے ہیں جو کسی خاص گروہ کی راہنمائی میں واقع ہوے ہوں دنیا میں جتنے بھی انقلاب برپا ہوے ہیں اُن میں سے کسی انقلاب میں یہ دو خصوصیات نہیں ملیں گی کہ ایک یہ ہیکہ انقلاب بغیر کسی سیاسی گروہ کی مداخلت اور راہنمائی کے برپا ہو جبکہ دوسری خصوصیت یہ ہیکہ کوئی بھی انقلاب، الہی انقلاب نہیں تھا نہ ہو گا ۔
مزید