جمعرات, اکتوبر 27, 2022 03:11
اس پارلیمنٹ کا قوم سے کیا ربط ہے؛ ایرانی عوام نے ان لوگوں کو ووٹ نہیں دیا ہے
بدھ, اکتوبر 26, 2022 08:23
جس صبح کو آقائے بروجردی (رح) کے انتقال کی خبر عام ہوئی تو حوزه کے دروس تعطیل ہوگئے
پير, اکتوبر 24, 2022 10:39
جمعه, اکتوبر 14, 2022 10:32
امام خمینی (رح) نے نجف میں فرمایا: اگر آپ کے پڑوسی یا طلاب کو ضرورت ہو تو آپ مجھے بتائیے
پير, اکتوبر 10, 2022 09:53
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے جماران امام بارگاہ میں امام خمینی ریسرچ انسٹیوٹ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا ایک بنیادی فلسفہ ماہرین اور محققین کو پروان چڑھانا ہے
اتوار, اکتوبر 09, 2022 06:11
ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21
ماری قوم نے امام حمینی ﴿رہ﴾ کی قیادت میں اپنی مملکت سے غیروں کو نکال باہر کیا اور خود اپنی تقدیر پر مسلط ہوئی اور آج خطے کی اقوام اس تجربے کو مثال بنا کر اپنی تقدیر کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
جمعرات, ستمبر 22, 2022 11:43