امام خمینی اپنے پیغام میں جناب گورباچوف کو یاد دہانی کرتے ہیں کہ مارکسیسی نظام کے زوال کے بعد جو آپ کے کسی کام نہ آیا، یورپ اور ان کے پروپیگنڈوں سے دھوکہ نہ کھائیں اور اسلام کی طرف رُخ کریں۔
منگل, جنوری 05, 2016 02:08
ایک الٰہی ذمہ داری ہے اور میں ایک شرعی معاملے اور ذمہ داری کو تمہارے کہنے پر ترک نہیں کرسکتا ہوں
هفته, دسمبر 19, 2015 12:06
امام اپنے شاگردوں کی اس آیہ کریمہ«قُلْ إِنَّما أَعِظُکُمْ بِواحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنی وَ فُرادی ثُمَّ تَتَفَکَّرُوا» کے ذریعے نصیحت کیا کرتے تھے۔
جمعرات, دسمبر 03, 2015 08:05
تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی
منگل, نومبر 17, 2015 10:56
امام خمینی کے تصور وحدت پر نظر ڈالنے سے غالباً اسٹرٹیجک حکمت عملی کے تحت کیا جانے والا اتحاد کی تلقین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
پير, نومبر 16, 2015 09:57
آج داعش جیسے تکفیری گروہ، دہشت گردی کو فروغ دےکر قرآں کو نظر انداز کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
جمعرات, نومبر 05, 2015 05:26
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07