امام، اس مرد خدا نے فرمایا: خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا

رہبر انقلاب اسلامی کی امام حسین[ع] یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت:

امام، اس مرد خدا نے فرمایا: خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا

حضرت آیت اللہ خامنہ ای: امام بزرگوار، اس مرد خدا اور حقیقی حکیم الہی نے فرمایا تھا کہ خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا ہے۔

جمعرات, مئی 26, 2016 08:50

مزید
امام خمینی(رح) کے بسیجی افکار کی برکات سے، عراقی حشد الشعبی کی پیدائش

عراقی النجباء اسلامی تحریک کے سیکرٹری جنرل:

امام خمینی(رح) کے بسیجی افکار کی برکات سے، عراقی حشد الشعبی کی پیدائش

الکعبی کا کہنا تھا: امام خمینی(رح) کی معنوی اور آئندہ نگر سوچ تھی جو آج عراقی عوام نے "حشد الشعبی" کے نام سے بسیج اور رضاکار فورس تشکیل دی اور امام(رح) کے بیان کردہ افکار کی راہ پر گامزن ہے۔

منگل, جنوری 12, 2016 08:34

مزید
Page 16 From 19 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19