امام خمینی(رہ) آیت اللہ خوئی کی نظر میں

امام خمینی(رہ) آیت اللہ خوئی کی نظر میں

آیہ اللہ خسرو شاہی اسلامی انقلاب کے متعلق آیہ اللہ خوئی کی نظر کے بارے میں لکھتے ہیں: فرمایا: بعض نیوز پیپرز میں آیا ہےکہ ایک شخص نے امام مہدی ع کے قیام سے پہلے قیام کیا ہے اور ظہور کا راستہ ہموار کیا؛ میں سوچتا ہوں وہ شخص یہی خمینی ہے۔

بدھ, جنوری 25, 2017 05:11

مزید