پير, فروری 01, 2021 12:51
انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
پير, فروری 01, 2021 10:42
میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ محمد رضا پہلوی ایک خائن اور خبیث شخص تھا جو ہمارا سب کچھ خراب کرنے کے بعد یہاں سے بھاگ گیا ہے اس خائن اور خبیث شخص نے ہمارے ملک کو برباد کیا ہے۔
اتوار, جنوری 31, 2021 12:05
ظالموں اور سرمایہ داروں کے مقابلے میں انبیاء کی جد و جہد
جمعه, جنوری 29, 2021 10:41
امام حسين عليہ السلام سے ان کي اس قدر محبت ان کي معنويت ميں کمال کي دليل ہے کہ انھوں نے تمام مصائب کو ولايت کي راہ ميں فراموش کيا اور صرف اپنے امام اور رہبر کي بات کرتي تھيں
بدھ, جنوری 27, 2021 12:07
اسلامی انقلابی کے بانی امام خمینی(رہ) نے فرمایا کہ میں عرض کرنا چاہتا ہوں
منگل, جنوری 26, 2021 12:11
مولانا فضل الرحمان نے امریکی حکمرانوں اور عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ ہمارے وزیر اعظم کی طرح غیر سنجیدہ شخص تھا
هفته, جنوری 23, 2021 01:50
علماء اور بزرگان بالخصوص حضرت امام (رح) کا مقابلہ جاری رہا
جمعه, جنوری 22, 2021 02:46