قاسم سلیمانی ایران نہیں امت کے مدافع تھے، فلسفہ وحدت الوجود کانفرنس
جمعه, جنوری 17, 2020 08:21
امام حسن عسکری (ع) نے سن ۲۳۲ھ،ق میں مدینہ میں ولادت پائی آپؑ اپنے بابا کی طرح عباسی خلفاء کے حکم کے مطابق سامراء کے عسکر نامی محلہ میں سکونت پذیر تھے لہذا عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور مشہور القاب نقی اور زکی تھے آپؑ کی امامت کی مدت چھ سال تھی اور ۲۸سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
بدھ, نومبر 06, 2019 12:28
امام خمینی (رح) کی ایک رہنمائی اور ہدایت سب کے لئے بالخصوص جوانوں اور خاص کر حوزہ اور یونیورسیا کے طالب علموں کے لئے جوانی میں خودسازی کے لئے بیدار رہےم کی ہدایت ہے
اتوار, اگست 11, 2019 12:17
حضرت امام محمد تقی (ع) کو شہید کرنے کی شازس کے اسباب
جمعه, اگست 02, 2019 01:43
نوفل لوشاتو میں امام خمینی (رح) اور آپ کی فیملی اور اطرافیان کی جان کی حفاظت اور آپ کی قیام گاه کو پر امن اور محفوظ رکھنا ایک قابل ذکر اور لائق اہمیت مسئلہ تھا
اتوار, جولائی 28, 2019 10:09
نھج البلاغہ خطبات، خطوط اور کلمات قصار پر مشتمل ایسا مجموعہ ہے جس میں حکومت کرنے کا طریقہ اور ایک معاشرے و انسان کی تربیت کا طریقہ بیان کیا گیا ہے
هفته, جولائی 13, 2019 04:48
جناب مسلم جیسے ہی کوفہ میں داخل ہوئے تو امام (ع) کو لکھے ان کے خطوط کی روشنی میں لوگوں سے گفتگو کی اور اس خط کو ان کے سامنے پڑھا جس میں ان لوگوں نے امام کی رہبری میں اموی فاسد نظام کو نیست و نابود کرنے اور اس راہ میں اپنی وفاداری کا ذکر کیا تھا
اتوار, جون 09, 2019 01:15
برائے مہربانی آپ ہمارے لیے حزب اﷲ کے معنی بیان کریں؟
بدھ, مئی 08, 2019 08:34