روزہ ایک عبادت ہے جس کا مطلب صرف گرسنگی اور تشنگی نہیں ہے بلکہ روزے کے کچھ دوسرے شرائط بھی ہیں جن سے روزہ دار کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے روزہ انسان کی شخصیت اور اس کی حیثیت کو بر قرار رکھتا ہے فقھی اصطلاحی میں روزہ کے کچھ خاص احکام ہیں جن کی پابندی ضروری ہے اور ان مبطلات سے پرہیز کرنا ہے جن کو فقھاء نے اپنی اپنی توضیح المسائل میں بیان کیا ہے لہذا جو شخص بالغ ہے اس پر روزہ رکھنا واجب ہے روزہ نہ رکھنے والا مسلمان اپنے خالق کے فرمان کی خلاف ورزی کر کے اپنے پروردگار کے خلاف بغاوت کا اعلان کر رہا ہے۔
هفته, مئی 11, 2019 02:10
سرد جنگ اختتام پذیر ہونے کے بعد شمالی کوریا کے علاوہ دنیا میں ایران کے سوا کوئی ایسا ملک نہیں ہے جس نے امریکہ کو اس قدر چیلنجز سے روبرو کیا ہو
جمعه, مئی 10, 2019 10:06
ایک سفر میں جب میں نجف گیا تو سنا تھا کہ آقا اشراقی ایک جناب کی مدد سے (شاید آقا فاضل لنکرانی ہوں) ڈاکٹر شریعتی کے خلاف مشترکہ طور پر ایک کتاب شائع کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں
منگل, مئی 07, 2019 12:20
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ البتہ بظاہر فوجی جنگ کے میدان میں دشمن نے صف بندی نہیں کی ہے لیکن ہماری مسلح افواج پوری طرح ہوشیار ہیں
پير, مئی 06, 2019 10:11
مسلم طالبعلموں کی ایک کارکردگی جس کا انعکاس نجف میں بھی تھا یہ تھا کہ جرمن کے بیلڈ نامی ایک اخبار نے جو صہیونست ادارہ سے وابستہ تھا نے لکھا کہ شمالی جرمن میں یرقان (پیلیا) کی بیماری رائج ہوگئی ہے
اتوار, مئی 05, 2019 12:20
حضرت آیت اللہ العظمی گلپایگانی(رہ):
هفته, مئی 04, 2019 02:10
حضرت علی (ع) کی سیرت دوسروں کیلئے حجت ہے
جمعه, مئی 03, 2019 10:40
حضرت آیت اللہ العظمی مرعشی نجفی(رہ):
جمعه, مئی 03, 2019 12:06