انسان کو خداوند عالم نے کمال کے لئے خلق کیا ہے اور یہ بھی بتلایا ہے کہ اس وصف سے کس طرح متصف ہوسکتا ہے
منگل, مارچ 03, 2015 01:56
میں اسلامی انقلاب سے اپنے عشق اور لگائو پر افتخار کرتا ہوں اور میرے لئے مایہ فخر و مباہات ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 01:50
ہمیشہ ہمیں خداوند عالم کا شکر گزار رہنا چاہئے کہ ہم اس ملک میں ایک دوسرے کے ساته بغیر کسی مذہبی تعصب کے، ایک دوسرے کے ساته، آرام اور چین وسکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
منگل, جنوری 06, 2015 06:33
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
دنیا کی قوموں کیلئے نبی مکرم(ص) سب سے زیادہ غمخوار تهے، اور جب کفار کو دیکهتے تهے جو فطرت انسانی کی راہ میں گامزن نہیں ہوتے، افسوس کا اظہار فرماتے۔
اتوار, دسمبر 21, 2014 09:04
حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے
جمعه, دسمبر 05, 2014 08:45
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:11