ہم نے خوزستان کے ائمہ جماعت کے ہمراہ امام خمینی (رح) سے ملاقات کی
منگل, اگست 03, 2021 10:54
امام خمینی رحمہ اللہ علیہ خرم شہر کی فتح اور کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں
پير, جون 07, 2021 08:32
خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی
پير, مئی 24, 2021 04:56
روحانی نے کہا کہ وہ ابتدا ہی سے ہی جمہوریت کے دشمن تھے
جمعه, جنوری 22, 2021 01:50
عوام کی حمایت کے علاوہ کسی بھی بحران پر قابو پانے کا کوئی راستہ نہیں ہے اور اگر سب ایک ساتھ ہوں تو کوئی بھی بحران کسی قوم کی کمر نہیں توڑ سکتا اور عوام کے ساتھ کسی بھی راستے کو عبور کرنا ممکن ہے۔
جمعه, اکتوبر 02, 2020 04:02
مام خمینی(رہ) نے اس جنگ کو ایرانی بہادر اور پائدار قوم کے لئے آگہی، حرکت اور سستی و کاہلی سے نکلنے کا سبب قرار دیا اور فرمایا کہ اب جبکہ جنگ شروع ہو گئی ہے تو اس کے نتیجہ میں ہماری قوم بیدار ہو جائے گی اور وہ مزید متحرک ہو جائے گی۔
جمعه, ستمبر 25, 2020 03:50
اطلاعات اخبار کے مطابق مورخہ ۳۱۔۵۔ ۱۳۹۸ھ،ش میں تیل کمپنی کے سی ای او سے ملاقات *کے دوران امام(رہ) نے فرمایا
اتوار, ستمبر 13, 2020 07:19