امام خمینی (رح) موجودہ متمدن دنیا کے بھی عظیم  مصلح

سویڈیش سیاح :

امام خمینی (رح) موجودہ متمدن دنیا کے بھی عظیم مصلح

جنھوں نے نہ صرف ایران میں ایسی عظیم تبدیلی پیدا کی بلکہ موجود متمدن دنیا میں بھی بڑی بنیادی تبدیلی اور تغیر ایجاد کی اور لوگوں کو انسان کی خلقت کی حقیقت کی سمت رہنمانی و ہدایت کی

جمعرات, نومبر 12, 2015 06:55

مزید
امریکہ آج بھی ایران اسلامی کا سب سے بڑا دشمن ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

امریکہ آج بھی ایران اسلامی کا سب سے بڑا دشمن ہے

رہبر معظم نے کہا: ایرانی قوم کا "امریکہ مردہ باد" کا مطلب، امریکی قوم مردہ باد، نہيں ہے، بلکہ اس نعرے کا مطلب امریکی پالیسیاں مردہ باد اور سامراج مردہ باد ہے۔

بدھ, نومبر 04, 2015 09:19

مزید
اللہ کی مرضی کی حکومت کی خواہش کرتے ہِیں

اللہ کی مرضی کی حکومت کی خواہش کرتے ہِیں

مسلمان اپنے بنیادی مسئلہ یعنی قبلہ اول کے ساتھ سب کے جذبات جڑے ہیں

بدھ, اکتوبر 14, 2015 12:07

مزید
امام خمینی (رح) دلیر اور مجاہد تھے

ہالینڈی سیـاح :

امام خمینی (رح) دلیر اور مجاہد تھے

ایران کے عظیم رہبر کے مزار شریف انتہائی خوبصورت ہے،مزار کی عظمت کو دیکھ کربڑا مزہ اور لطف آیا اور حرم کی خوبصورت اور عظمت نے مجھے سخت متاثر کیا اور یہاں خود کو بڑا خوش محسوس کررہاہوں ۔

منگل, اکتوبر 06, 2015 12:00

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے:

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21

مزید
امام خمینی (ره) کے بارے میں مسلمان مفکرین کے نئے نظریات

امام خمینی (ره) کے بارے میں مسلمان مفکرین کے نئے نظریات

"ظفر آقا" ہندوستانی اخبار کے صحافی کا ماننا ہے کہ امام خمینی (ره) کا فقط ایک مقصد تھا اور وہ دنیا کے لوگوں کو استعمار اور ظالم طاقتوں کے مقابلہ میں آزادی دلانا تھا

پير, ستمبر 07, 2015 12:14

مزید
Page 58 From 65 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >