خداوندِ متعال نے حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی بعث کا مقصد آیاتِ الٰہی کی تلاوت، تزکیہ اور کتاب و حکمت کی تعلیم بیان کر کے اسلامی ثقافت کے خدّوخال کی نشاندہی فرمائی ہے۔
هفته, اکتوبر 17, 2020 04:24
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
تاریخ شہادت میں شاید اختلاف کی وجہ یہ رہی ہو کہ ہمارے علماء اور مورخین کے درمیان 75/ دن اور 95/ دن زندہ رہنے کے بارے میں اختلاف ہے
جمعرات, جنوری 09, 2020 08:26
حضرت امام خمینی (رح) نماز کے وقت ہمیشہ عطر اور خوشبو کا استعمال کرتے تھے اس طرح سے آپ شاید ہی خوشبو لگائے بغیر نماز کے لئے کھڑے ہوئے ہوں
اتوار, دسمبر 08, 2019 11:49
جس دن اسلامی ممالک کے سربراہ حضرات ایران اور عراق معاملہ میں صلح کرانے کی خاطر امام کی خدمت میں تھے
جمعرات, نومبر 14, 2019 11:01
شہید قائد کو آپ پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کا بانی اور سرخیل کہہ سکتے ہیں۔ علامہ سید عارف حسین الحسینی نے اپنے دور قیادت میں مسلم امہ کے اتحاد و وحدت کیلئے بھرپور کاوشیں کیں اور مختلف فرقوں کے ماننے والوں کو اسلام کے نام اور مشترکات پر جمع ہونے کی دعوت دی
اتوار, اگست 04, 2019 01:41
حضرت علی (ع) فرماتے ہیں: "کتاب الہی کو یاد کرو؛ کیونکہ یہ دلوں کی بہار ہے۔"
جمعه, مئی 17, 2019 11:43
قیامت کا دوسرا نام معاد ہے، اور یہ معاد بهی اسی مادہ عود سے مشتق ہے، یعنی تمام انسانوں کی مکمل طور پر اللہ کی طرف بازگشت۔
جمعرات, مارچ 21, 2019 12:17