بسیجیوں کے دوش بدوش، استکبار کے مقابل

رضاکار فورس، بسیج مستضعفین کے مبارک ایام کے موقع پر:

بسیجیوں کے دوش بدوش، استکبار کے مقابل

میں [خمینی]، عظیم کامیابی یعنی شہادت کا منتظر ہوں۔

جمعرات, نومبر 24, 2016 10:28

مزید
آیت و روح اللہ خمینی

آیت و روح اللہ خمینی

ان کو ملا کردار حسینی // دم خم تھے بدری و حنینی // ہر کوئی کہتا قرۃ عینی // آیت و روح اللہ خمینی

بدھ, نومبر 23, 2016 11:49

مزید
امام حسین(ع) کا خون اب بھی جوش مارتا ہے

رئیس تشخیص مصلحت نظام، آیت الله ہاشمی رفسنجانی:

امام حسین(ع) کا خون اب بھی جوش مارتا ہے

ثار ‌الله؛ جب تک ظلم باقی ہے اس وقت تک امام حسین(ع) کا خون جوش مارتا رہےگا۔

منگل, نومبر 22, 2016 11:06

مزید
خون حسین(ع) کو مال التجارہ نہیں، وسیلۃ النجاۃ بنائیں

آیت اللہ وحید خراسانی:

خون حسین(ع) کو مال التجارہ نہیں، وسیلۃ النجاۃ بنائیں

لَا یَوْمَ‏ کَیَوْمِکَ‏ یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ؛ حسین(ع) کو اپنی وحی کا خزانہ دار قرار دیا: وَ جَعَلْتُ‏ حُسَیْناً خَازِنَ‏ وَحْیِی

اتوار, نومبر 20, 2016 01:52

مزید
انتظار ظہور امام زمان(عج) کے عقیدہ کو زندہ کرنا

انتظار ظہور امام زمان(عج) کے عقیدہ کو زندہ کرنا

تعجیل ظہور امام(ع) کی دعا ہی کافی ہے مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں

هفته, نومبر 05, 2016 11:33

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
Page 55 From 77 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >