کوئی یہ فکر نہ کرے کہ ایرانی حکومت اور اور ایرانی فوج جواب دینے سے قاصر ہے جب بھی ضرورت محسوس ہو گی میں ایرانی عوام کے نام پیغام دوں گا اور صدام حسین اور اس کے حامیوں کے لئے یہ بات ثابت ہو جاے گی کہ ایران کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے ہماری جوابی کاروائی میں اس بات کا خیال رکھا جاے گا کہ ہمارے جواب سے عراق کی مظلوم عوام کو نقصان نہ پہنچے لیکن اگر عراق نے اپنی حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی تو میں ایرانی قوم کو ملک کا دفاع کرنے کا حکم دوں گا۔
پير, ستمبر 23, 2019 10:13
علم فقہ، اصول، اخلاق اور کلام میں امام خمینی (رح) کی نوآوری اور جدت صاحبات تحقیق پر پوشیدہ نہیں ہے
اتوار, ستمبر 22, 2019 11:03
کیا عورتیں سیاسی اور سماجی کاموں میں شرکت کر سکتی ہیں؟
جمعرات, ستمبر 19, 2019 01:26
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس کو بے معنی قرار دے دیا
منگل, ستمبر 17, 2019 10:31
نامہ نگار اور عالم اسلام کے ماہر
جمعه, ستمبر 13, 2019 11:41
جمعه, ستمبر 06, 2019 08:33
خلیج فارس کی سلامتی علاقائی ممالک کے تعاون پر منحصر ہے
جمعرات, ستمبر 05, 2019 02:29
دنیاوی نعمتوں سے اسفادہ کرنے میں کس بات خیال رکھنا چاہیے؟
جمعه, اگست 30, 2019 11:43