ایران اسرائیل کا پہلا ایسا دشمن ہے جو حد سے زیادہ خطرناک ہے
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
امام خمینی کی اہلیہ کی نفسیاتی صورتحال نجف اشرف کے مقابلے میں یہاں بہت تھی
پير, جنوری 07, 2019 10:08
دفن کرنے سے پہلے میت پر نماز پڑھنا واجب ہے اس کے بعد نہیں
پير, جنوری 07, 2019 08:39
مزاحمت فلسطینی حقوق تک رسائی کا واحد راستہ ہے
جمعرات, جنوری 03, 2019 10:09
تینوں ہی دانشور پستی کا سبب داخلی اسباب کو جانتے ہیں اور اس پستی اور زوال سے نجات کے لئے ان لوگوں کا خیال ہے کہ اپنے حالات کو بہتر بنانے کے لئے خود مسلمانوں کو قدم اٹھانا ہوگا
بدھ, جنوری 02, 2019 11:43
امام خمینی (رح) نماز صبح کے وقت کسی کو بھی بیدار نہیں کرتے تھے
جمعه, دسمبر 28, 2018 10:16
بہت سارے زائرین جو کہ امام علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے نجف اشرف میں داخل ہوتے ہیں وہ اسی شہر میں امام خمینی(رح) کے گھر کا بھی دورہ کرتے ہیں نجف میں امام خمینی(رح) کا گھر الرسول روڈ پر قائم امیرالمومنین کتب خانہ کے قریب واقع ہے ۔
پير, دسمبر 24, 2018 10:39