امام خمینی رہ نے ظالم کے خلاف قیام کرنے اور حق کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنا نواسۂ رسول حضرت امام حسین ع سے سیکھا اور اسے عملی زندگی میں استعمال کیا۔
جمعه, جولائی 24, 2015 03:04
حامل قلب صفا پاک تھا جن کا ضمیر // لائے تھے وہ انقلاب جس کی نہیں ہے نظیر
بدھ, جولائی 22, 2015 06:25
عالم مادہ کی طرف متوجہ ہونا ظلمت ہے، مغرب پرستی بھی ظلمت ہے
پير, جولائی 20, 2015 11:28
بدھ, جولائی 08, 2015 12:24
ہمیں یہ سوچنا چاہیئے کہ کیا حقیقتاً میں اس مہمانہ داخل ہوابھی ہوں یا ابھی بالکل باہر ہوں،کیامجھے اس ضیافتخانہ میں داخل ہونے دیا گیا ہے یا نہیں ؟ اس الٰہی میہمانی سے کوئی بہرہ لیا ہے یا نہیں ۔
پير, جولائی 06, 2015 11:10
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے
اتوار, جولائی 05, 2015 03:17
اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔
جمعه, جولائی 03, 2015 10:37
آئی ندائے سروش خُلد میں داخل ہوئے // "مجتہد دین ِ حق یعنی خمینی شہیر "
بدھ, جولائی 01, 2015 11:15