فاطمہ معصومہ(س) کی عمر ابھی 10 سال سے زیادہ نہ تھی کہ آپ کی پرورش کی ذمہ داری حضرت امام رضا علیہ السلام نے سنبھالی۔
منگل, جولائی 25, 2017 09:39
اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
بدھ, جون 07, 2017 07:39
امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29
آیت اللہ خامنہ ای: آج دنیائے کفر، دنیا کے ہر خطے میں اسلامی تشخص کو مٹانے کے درپے ہے۔
جمعه, اپریل 28, 2017 03:04
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں امریکہ اور برطانیہ شریک
بدھ, مارچ 22, 2017 08:38
رہبر معظم: کسی بھی دور میں کوئي بھی قوم اتنی مظلوم واقع نہیں ہوئی جتنی فلسطینی قوم مظلوم واقع ہوئی ہے۔
منگل, فروری 21, 2017 06:53
مسلم ممالک کے ساتھ بہتراوربرادرانہ تعلقات ایرانی انقلاب کا اہم اصول ہے
جمعرات, فروری 16, 2017 12:02