حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
یہ جملہ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا بہت بڑا جملہ ہے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس جملے کا مطلب یہ ہیکہ ہمیشہ روتے رہیں لیکن اس جملے کا مطلب ہر گز یہ نہیں اس جملے کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ عاشورہ کے دن کربلا نے ایسا کیا اہم کردار ادا کیا
جمعه, اگست 13, 2021 07:17
روضہ امام رضا (ع) اور روضۂ امام حسین (ع) کے کتابخانوں کے مابین تعاون میں توسیع
جمعرات, جولائی 22, 2021 10:17
امام نے تفصیل کے ساتھ تمام صورتوں کے جداگانہ جو احکام تھے بیان فرمائے
پير, جولائی 12, 2021 02:11
مرحوم شہید نواب صفوی کی پھانسی کے سلسلہ میں امام؛ آیت اللہ بروجردی (رح) تا کہ ان کی پھانسی کے سلسلہ میں آقا بروجردی عکس العمل ظاہر کریں۔
هفته, جولائی 03, 2021 12:25
مثلاً اگر کوئی اس سے پوچھ کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایسی بات فرمائی ہے
جمعرات, جولائی 01, 2021 12:55
کالج لائف میں امام خمینی سے ذرا زیادہ تعارف ہوا، پڑھنے کی ہماری عادت نے ہمیں مجبور کیا کہ ان کو پڑھا جائے کہ آخر وہ ہیں کون؟
جمعه, جون 04, 2021 12:12
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ اکثر مسلمان شعائر اللہ اور خاصان خدا سے منسوب مقامات کے احترام کے ساتھ ساتھ ان کی شایان شان تعمیر بھی درست سمجھتے ہیں
جمعرات, مئی 20, 2021 10:54