امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے
هفته, مئی 14, 2016 04:18
میں خدا سے شہادت کیلئے دعا گو ہوں
پير, مئی 09, 2016 12:02
هفته, مئی 07, 2016 06:10
رسول اکرم[ص] کی بعثت کا دن پورے زمانے ''مِنَ الازَل اِلی الابد'' با شرف ترین دن ہے، چونکہ اس سے بڑا اور کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے۔۔۔
بدھ, مئی 04, 2016 08:05
کیا ہم قرآنی آیات کی مخالفت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر چھوڑدیں اور گناہوں کو فروغ دیں تاکہ امام زمانہ (عج) تشریف لائیں !
بدھ, مئی 04, 2016 12:02
امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا: اہل قم میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی دعوت دےگا...
پير, مئی 02, 2016 08:05
مساوات، کسی خاص گروہ، عوام یا کسی ایک ملک اور قوم کا مطالبہ اور خواہش نہیں ہے۔ یہ تو پوری تاریخ انسانیت میں تمام انسانوں کی دلی آرزو رہی ہے۔
بدھ, اپریل 20, 2016 09:15
تمام سعادتوں اور بھلائیوں کی بنیاد فضیلتوں پر رکھی گئی ہے اور تمام برائیوں کی اساس رذیلہ صفات کے علاوہ کچھ نہیں۔
بدھ, اپریل 13, 2016 11:14