غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
کیا دیندار اس دنیا سے جانے سے خوفزدہ ہوتا ہے؟ اگر ہمارا آخرت پر ایمان ہو تو ہمیں راہ خدا میں قتل ہونے اور صف شہداء میں شامل ہونے پر شکر ادا کرنا چاہیے
بدھ, جون 16, 2021 10:59
فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے گھر کی چھتوں پر کھڑے ہو کر نعرہ تکبیر لگانے میں مصروف تھی
پير, مئی 24, 2021 10:45
جمعه, مئی 14, 2021 05:59
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی تقریر میں کہا کہ مسئلہ فلسطین ابھی بھی امت مسلمہ کا سب سے اہم اور زندہ مسئلہ ہے،
اتوار, مئی 09, 2021 02:28
ملت اسلامیہ ، ملت ایران کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ لاکھوں افراد جو فیکٹریوں اور زراعت میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ خدا تعالٰی کے منتخب کردہ ہیں اور اسلام اور مالک اسلام کی ان پر خاص عنایت ہے اور اس قربانی دینے والے طبقے کو ان دیگر قربانی دینے والے طبقوں کی حمایت کرنی چاہئے جو سرحدوں پر لڑ رہے ہیں اور خدا کی رضا کے لئے ہر ایک کی مدد کریں
جمعرات, اپریل 29, 2021 04:21
بدھ, مارچ 31, 2021 09:57
چین اور روس کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے ایٹمی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو غیر مشروط پر ایٹمی معاہدے پر واپسی کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ امریکا کو بغیر کسی شرائط کے ایٹمی معاہدہ بحال کرتے ہوئے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے
منگل, مارچ 23, 2021 04:21