خطیب جمعہ نے امید ظاہر کی کہ ایرانی قوم اللہ تعالی کی مدد و نصرت کے سائے میں اقتصادی مشکلات پر قابو پانے میں بھی کامیاب ہوجائے گی۔
اتوار, اگست 25, 2019 09:13
صدرروحانی نے کہا کہ امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی کے ذریعے ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے کے خام خیالی میں اپنے آپ کو بدنام کر دیا
جمعرات, اگست 22, 2019 12:22
رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
بدھ, اگست 21, 2019 07:34
سپریم لیڈر ایران آیت اللہ خامنہ ای نے یمن کو تقسیم کرنے سے متعلق سعودی اور اماراتی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے
جمعرات, اگست 15, 2019 10:36
منگل, اگست 06, 2019 03:02
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02
منگل, جولائی 16, 2019 06:35
ستمبر 2018ء میں ایرانی فوجی پریڈ پر دہشتگردوں کے حملے کے جواب میں پاسداران انقلاب نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل داغے
هفته, جولائی 13, 2019 03:11