رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔
جمعه, فروری 07, 2025 08:06
روز بعثت، رسول اللہ (صلی الله علیہ و آلہ و سلم) کی نبوت کے اعلان کا دن ہے
منگل, جنوری 28, 2025 10:48
یاد رہے اقوام متحدہ ایسا بین الاقوامی ادارہ ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم اور تباہ کن جنگوں کی روک تھام کے لیے تشکیل پایا تھا
پير, جنوری 20, 2025 08:04
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نظام کے اشخاص پر منحصر نہ ہونے کو رہبر کے فوری انتخاب کے عمل میں پہناں ایک حقیقت بتایا
هفته, نومبر 09, 2024 09:02
بی بی معصومہ (سلام اللہ علیہا) ان خاص خواتین میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے اسلامی معاشرے کو اپنے علم اور تعلیم سے منور کیا
پير, اکتوبر 14, 2024 08:17
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی کہ جو بھی قوم چاہتی ہے کہ دشمن کے مفلوج کر دینے والے محاصرے کا شکار نہ ہو، اسے بیدار ہو جانا چاہئے
جمعه, اکتوبر 04, 2024 12:58
اللہ کے لئے اجتماعی اور انفرادی دونوں صورتوں میں اللہ کے لئے قیام کرو
هفته, جولائی 06, 2024 09:12
ایک دن امام (ره) حرم امام حسین (ع) میں بیٹھے زیارت پڑھ رہے تھے
جمعرات, جون 06, 2024 11:32