رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت کے خزانوں کی تشریح کے لئے قرآن مجید کی آیتوں کا حوالہ دیتے ہوئے استقامت کو ہر مقصد کے حصول کی راہ بتایا
اتوار, فروری 19, 2023 10:07
هفته, فروری 18, 2023 02:29
خداوند متعال نے قرآن کریم میں رسول خدا (ص) کو "اسوہ حسنہ" یعنی "بہترین رول ماڈل" قرار دیا ہے
جمعه, فروری 17, 2023 10:02
منگل, فروری 14, 2023 05:23
قواعد فقہی، "فقہ" کو "اسلامی قانونی نظام" کے طور پر تازہ، متحرک اور نئے مسائل خاص طور پر سائنسی مسائل اور موضوعات کی حیرت انگیز ترقی کے دور میں کے لیے جوابدہ بناتے ہیں
پير, فروری 13, 2023 10:40
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
امام خمینی (رح) فیضیہ میں ایک دن درس اخلاق دیتے تھے
جمعه, فروری 03, 2023 11:05
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121
جمعرات, فروری 02, 2023 11:44