اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔
هفته, جون 04, 2016 10:32
انقلاب خدائی کا مطلب یہ ہےکہ اس انقلاب پر الہی معیارات اور اقدار حاکم و جاری ہے۔
جمعه, جون 03, 2016 02:46
امام کی رحلت کے موقع پر لوگوں کا عظیم اجتماع اپنی جگہ تاریخ میں ناقابل فراموش واقعہ ہے۔
منگل, مئی 31, 2016 11:41
امام خمینی علیہ الرحمہ نے چودہ صدیاں گزرنے کے بعد اسلامی جمہوریت کی بنیاد رکھی۔
منگل, مئی 31, 2016 10:59
امت اسلامیہ کے اتحاد سے ہی فلسطین کو آزاد کرایا جاسکتا ہے۔
هفته, مئی 28, 2016 08:22
جمعه, مئی 27, 2016 11:24
امام[رح]: آج امت اسلام کو چاہئےکہ قرآن مجید کو اپنا راہنما تسلیم کرتے ہوئے قرآنی دستورات کو اپنی روزمرہ زندگی کے کردار و رفتار میں اپنانے کی کوشش کریں۔
جمعه, مئی 27, 2016 10:11
حضرت آیت اللہ خامنہ ای: امام بزرگوار، اس مرد خدا اور حقیقی حکیم الہی نے فرمایا تھا کہ خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا ہے۔
جمعرات, مئی 26, 2016 08:50