اس پچاس سال میں دیکھا ہے کس طرح ایران میں ظلم کئے ہیں اس خاندان نے اس قوم پر بے پناہ ظلم کئے ہیں اسی حقوق بشر کے مدعی برطانیہ نے رضا شاہ کو تخت پر بٹھایا تھا اس کی وجہ سے ہم نے بیس سال تک مشکلات کا سامنا کیا یہ سب اسی برطانیہ اور امریکہ کی وجہ سے تھا یہ لوگ اسلام کی بنیادوں کو ہلانا چاہتے تھے
هفته, دسمبر 10, 2022 02:46
اتوار, دسمبر 04, 2022 10:30
رہبر انقلاب اسلامی نے اس تناظر میں مغربی ایشیا خاص طور پر ایران کی جغرافیائی اور جیو پولیٹیکل خصوصیات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اسلامی انقلاب نے ہمسایہ اقوام کے دلوں کو متغیر کر دیا
اتوار, نومبر 27, 2022 10:22
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے سربراہ نے تاکید کی: اس حقیقت کے باوجود کہ ہم علم یا نظریہ کے بحران سے دوچار ہیں
بدھ, نومبر 16, 2022 11:27
امام خمینی (رح) کی فکر میں متعین اصولوں میں سے ایک غیب پر ایمان، خدا کی محضر میں حاضری اور خدا پر توکل ہے
پير, نومبر 14, 2022 10:18
ایرانی قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ایرانی قوم کی سب بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے
اتوار, نومبر 13, 2022 09:06
حضرت معصومہ (س) کی رحلت کے بعد آل سعد کی عورتوں نے آپ (س) کو غسل دیا اور کفن پہنایا
هفته, نومبر 05, 2022 09:05
انھیں اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ ایرانی قوم کو طاقت کے زور سے خاموش نہیں کیا جاسکتا۔
بدھ, نومبر 02, 2022 01:08