ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات سو فیصد دہشت گردانہ ہیں اس لئے کہ وہ دیگر ملکوں کو قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمدع اور آزادانہ تجارت کرنے سے روک رہا ہے۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:02
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ آج ناجائز اور غاصب صہیونی حکومت اور عالمی طاقتیں خطے اور دنیا کے بحرانوں اور دہشت گردی کی اصل ذمہ دار ہیں اور وہ اس طریقے سے ایشیاء میں اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہیں۔
جمعه, نومبر 30, 2018 05:38
اب صرف پاکستان کا مفاد ہوگا، امریکی جنگ کی بھاری قیمت چکائی ہے، 75 ہزار جانیں دیں، 16482 ارب روپے کا نقصان ہوا، ٹرمپ ریکارڈ درست کرلیں،
منگل, نومبر 20, 2018 11:26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
اتوار, نومبر 18, 2018 10:19
اسلامی جمہویہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان میں اعلی حکام اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمعرات, نومبر 01, 2018 09:02
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ بات چیت کے لئے ڈیلیکیٹ تصاویر لینے کی ضرورت نہیں ہے بات چیت ایران پرعائد ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے سے شروع ہو گی۔
بدھ, ستمبر 26, 2018 10:21
ایران کے عوام اپنی عزت و سربلندی کے قابل فخر راستے پر گامزن رہیں گے
اتوار, ستمبر 23, 2018 01:16
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورت کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں ایران کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔
هفته, ستمبر 22, 2018 08:41