اتوار, اگست 02, 2020 11:09
حزب اللہ لبنان نے اس واقعہ پر دو قسم کی حکمت عملی اپنائی۔ ایک "اسٹریٹجک خاموشی" اور دوسری "بامقصد ابہام" پر مبنی تھی
اتوار, اگست 02, 2020 10:21
موسم حج آن پہنچا، تاہم اس مرتبہ حج گذشتہ روایات سے ہٹ کر انجام دیا جائے گا۔ کرونا کے سبب حکومت سعودیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس مرتبہ دنیا بھر سے مسلمان حج کی سعادت سے بہرہ ور نہیں ہوسکیں گے
هفته, اگست 01, 2020 04:28
عید قربان یا عید الاضحیٰ ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے یہ عید مسلمانوں کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق خداوندمتعال نے اس دن جناب ابراہیم علیہ السلام کو اپنے بیٹے اسماعیلؑ کی قربانی کا حکم دیا، آپؑ، جناب اسماعیلؑ کو قربانگاہ لے کر گئے
هفته, اگست 01, 2020 01:58
رہبرانقلاب اسلامی نے یاد دہانی فرمائی کہ ایران میں طبی مراکز مجاہدت کے میدان میں صف اول میں کھڑے ہیں
جمعه, جولائی 31, 2020 10:48
عید قربان سے یہ درس ملتا ہے کہ سارے لوگ ایک جگہ اکٹھا ہوکر ایک ساتھ نماز پڑھیں اس میں نہ کوئی امیر ہے اور نہ کوئی غریب
جمعرات, جولائی 30, 2020 10:04
شب عرفہ کے بارے میں روایت ہے کہ اس شب دعائیں قبول ہوتی ہیں اور جو شخص اس رات کو خدا کی بندگی اور عبادت میں گذارے گا اسے 70/ سال کی عبادت کا ثواب ملے گا
جمعرات, جولائی 30, 2020 08:57
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25