اسلامی انقلاب کے بانی الہی اور ملکوتی انسان کے بہترین نمونہ تھے آپ اپنی زندگی کے تمام پہلووں میں دینی احکام کے مطابق عمل کرتے تھے اسلامی انقلاب کے بانی اپنی اولاد اور اپنی اہلیہ سے بھی اسلام کے مطابق سلوک کرتے تھے خود امام خمینی(رح) کی اہلیہ فرماتی ہیں کہ امام (رہ) میرا بہت احترام کرتے تھے کبھی بھی آپ نے مجھے کسی کام کا حکم نہیں دیا ہمیشہ احترام و عزت سے بات کرتے تھے۔
هفته, مارچ 23, 2019 03:51
امام موسی کاظم (ع) نے ظالم و جابر حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا
منگل, اپریل 10, 2018 04:43
تیسرا اصول: اختلافات، کشمکش اور حالات جنگ میں دینی احکام کی اطاعت اور پیروی
اتوار, نومبر 05, 2017 10:46
پہلا قدم: دین اور سیاست میں ہم آہنگی نہ کہ مفارقت و جدائی
اتوار, اکتوبر 29, 2017 11:15
خدا کی قسم معاویہ مجھ علی سے زیادہ ذہیں اور سمجھ دار نہیں ہے لیکن وہ مکر و فریب اور شریعت کے خلاف کام کرتا ہے
منگل, اکتوبر 24, 2017 11:18
خاتمیت اور اسلام کے اخلاقی اصول دائمی اور جاوید ہونے کے درمیان تلازم پایا جاتا ہے
هفته, اگست 12, 2017 04:48
راوی: حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی
جمعرات, اکتوبر 27, 2016 10:48
جس شخصیت نے لوگوں کے ذہنوں کو اس جانب متوجہ کیا ہے وہ امام خمینی کی ذات ہے۔
هفته, جون 11, 2016 11:24