نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے: امام خمینی(رح)

نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے: امام خمینی(رح)

نماز جمعہ کے خطبوں میں ملکی مسائل کو بیان ہونا چاہیے نماز جمعہ کے خطبوں میں مسلمانوں کی مشکلات اور ان کے لئے راہ حل کو بیان کرنا چاہیے محمد رضا خان کی جنایات اور مظالم کو ان خطبوں میں بیان کرنےکی ضرورت ہے اس کے علاوہ ایران کی مظلوم عوام کو انھی خطبوں کے ذریعے شاہ کے خلاف تحریک چلانے کی دعوت دینی چاہیے نماز جمعہ ایک ایسی عبادت ہے جو سیاست کے ساتھ مدغم ہے اسلام میں سیاسیت عین دیانت ہے یہاں سیاست دین سے الگ نہیں ایسا نہیں ہیکہ لوگ جائیں اور عبادت کر کے چلے آئیں اور کوئی ان کی اقتصادی، مذھبی اور ثقافتی مشکلات بیان نہ کرے بلکہ نماز جمعہ میں دینی مسائل کے ساتھ ساتھ لوگوں کی دنیاوی زندگی سے متعلق مسائل کو بھی بیان کرنا چاہیے۔

جمعرات, نومبر 07, 2019 05:09

مزید
استعماری حکومتوں کے خاتمہ کے لئے جمہوری اسلامی کے بانی (امام خمینی (رح) کی حکمت عملی کیا تھی؟

استعماری حکومتوں کے خاتمہ کے لئے جمہوری اسلامی کے بانی (امام خمینی (رح) کی حکمت عملی کیا تھی؟

ایک سیاسی نظام کے قیام کی خاطر امام خمینی (رح) کی مزاحمتی حکمت عملی، بنیادی طور پر دو عمدہ محور پر قائم تھی: فکری تحریک اور سیاسی تحریک جن میں سے ترتیب کے اعتبار سے فکری تحریک، سیاسی و عملی تحریک پر مقدم ہے جسے امام (رح) نے "اندرونی تبدیلی"، "بیداری" کے نام سے یاد کیا ہے۔

جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:16

مزید
عالم اسلام میں دشمن سازشیں اور دہشت گردی

عالم اسلام میں دشمن سازشیں اور دہشت گردی

امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والا ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے!!

بدھ, مارچ 15, 2017 09:29

مزید
مختصر سوانح حیات

مختصر سوانح حیات

امام خمینی رح ۲۰/جمادی الثانیہ بروز ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (ستمبر ۱۹۹۲) ایک علمی اور باتقوی گهرانے میں پیدا ہوئے

بدھ, اپریل 16, 2014 01:59

مزید