صدارتی امید واروں کو اسلامی اخلاق کی رعایت کرنی چاہیے اختلاف اور تفرقہ سے پرہیز کرنی چاہیے ایک دوسرے کے لئے دلوں میں نفرت پیدا نہ کریں ہر ایک انتخاباتی مہم کو پیار اور محبت سے چلائے اور اپنے حامیوں کو بھی ایک دوسرے سے اختلاف اور جھگڑوں سے روکیں
منگل, جون 01, 2021 03:42
موسسہ تنظیم و نشر و آثار امام خمینی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی تعلیمات اور معارف الہی میں امام خمینی(رح) کے افکار بنیادی ہیں لھذا یہ افکار ماورائے طبیعت ہیں لہذا امام کی وفات کا جتنا بھی وقت گزر رہا ہے لیکن ان کے افکار اتنے ہی زیادہ تازہ لگ رہے ہیں اور ان کے افکار کو پوری دنیا تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے
پير, مئی 31, 2021 12:10
میں کئی برسوں سے اسرائیل اور اس کے جرائم کے بارے میں بات کر رہا ہوں میں نے خطبات میں اور تحریروں میں ، ہمیشہ مسلمانوں کو متنبہ کیا ہے کہ یہ عالم اسلام کے ایک کونے میں سرطان کا ٹیومر ہے اور یہ صرف اسی فلسطین پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا بلکہ اس کا ہدف دوسرے اسلامی ممالک کو بھی
اتوار, مئی 30, 2021 07:38
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے بھی اپنے خطاب میں جہاں فلسطین کے حوالے سے امت مسلمہ اور حریت پسندوں کی دیگر ذمہ داریوں کا احساس دلایا ہے
اتوار, مئی 30, 2021 10:59
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں ۔
جمعرات, مئی 27, 2021 05:43
فلسطین کی حمایت کرنا ہماری ذمہ داری ہے
منگل, مئی 25, 2021 07:50
خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21