اسلامی جمہوریہ ایران کے رویے کی بنیاد ان اصولوں پر ہے کہ جن پر پابندی کرنے کی وجہ سے امام خمینی اسلامی انقلاب کو کامیاب بنانے اور اسے ثبات کے مرحلے تک پہچانے میں کامیاب ہوئے۔
بدھ, اگست 19, 2015 10:04
آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
هفته, اگست 15, 2015 07:58
ابھی بہت ہی کم مدت امام راحل (رح) کے تاریخی خط سے گزری تھی کہ دنیاوالے فرط حیرت اور تعجب میں مبہوت تھی کہ سابق روس کی حکومت ٹوٹ گئی !
جمعرات, اگست 13, 2015 10:24
ا ے ہمکلام قرآن ، ا ے سمبل رشادت // دنیا کے اہل ایماں کو تم سے ہے ارادت
اتوار, اگست 09, 2015 10:38
جو کچھ آج شیعہ اور سُنی میں واقع ہو رہا، مسلمانوں پر کاری ضربت لگانے کی ایک کوشش ہے اور جب تک شیعہ اور سنی شہادتین پر ایمان رکھتے ہیں، الازھر شیعہ اور سنی میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہیں ہے-
اتوار, اگست 09, 2015 10:17
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
''ہم جب تک اس دنیوی حیات کی قید میں ہیں، جب تک یہاں ہیں، اللہ تبارک و تعالٰی کی جانب سے ہمار ے ذمے کچھ فرائض ہیں اور ان ذمہ داریوں کو بجا لانے کے لئے ہمیں قیام اور جد و جہد کرنا چاہیئے۔
جمعه, اگست 07, 2015 03:14