اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔
منگل, دسمبر 20, 2022 07:31
پوری تاریخ میں استعمار کے ذریعے جن شیطانی منصوبوں پر عمل کیا گیا ان میں "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کی پالیسی تھی۔ ایک فرقے کو دوسرے فرقے کے خلاف، ایک کو دوسری نسل کے خلاف کھڑا کر کے اور قوم پرست تحریکوں کو تقویت دے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:23
دختر رسول نے ایسا کردار پیش کیا کہ ام ابیھا قرار پائیں، ماں ہونے کے ناطے سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایسی ہستیوں کی تربیت کی، جو سردار جوانان جنت قرار پائے
اتوار, دسمبر 18, 2022 10:25
جمہوری اسلامی کے بانی اور معمار اپنے پیش کردہ نظام کے سرفہرست ثقافتی توسیع کو معاشرہ کی ایجاد جانتے ہیں کہ اس میں انسان اپنے عیوب اور نقائص کو برطرف کرے اور کمال کا راستہ طے کرے اور پھلنے پھولنے، انسانی ترقی، حقیقی زندگی اور جدید ہونے کی راہ ہموار کرے
منگل, دسمبر 13, 2022 10:47
تمام خواتین کو چاہئے کہ وہ راہ حضرت زہرا (س) پر گامزن رہیں، محترمہ حاجیہ فاطمہ
جمعه, دسمبر 09, 2022 10:16
آقا بروجردی کی رحلت کے بعد امام کے مخلص شاگرد، امام کو مرجعیت کے لئے سب سے زیادہ بہتر اور لائق جانتے تھے
جمعه, دسمبر 09, 2022 10:09
رہبر انقلاب اسلامی نے مغرب پر فریفتہ رہنے کے کلچر اور انگریزی الفاظ کے استعمال کو بھی معاشرے میں رائج غلط ثقافتی رجحان قرار دیا اور کہا کہ اسلامی انقلاب آنے کے بعد یہ رجحان تبدیل ہوا اور مغرب پر تنقید کا کلچر رائج ہوا
بدھ, دسمبر 07, 2022 09:19
احمد فیض حمید؛ ایران میں ملائیشیا کے سفیر
منگل, دسمبر 06, 2022 09:32