انسان اگر کسی کی توہین کرنا چاہیے تو اسے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اللہ کے حضور میں اس کے بندے کی توہین کر رہا ہے اگر کسی مومن کی غیبت کر رہا ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اللہ کے سامنے اس کے بندےی غیبت کر رہا ہے۔ ہمارے اعمال رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے برے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تکلیف ہو۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہمارے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قلب مبارک ناراض نہ ہو۔
منگل, مئی 07, 2019 02:38
تقوی کا دوسرا رکن اور کرامت تک رسائی کا عامل عمل صالح بالخصوص رب العالمین کی عبارت ہے، چنانچہ قرآن کریم اس شخص جس کے اندر ایمان اور عمل صالح ہے، متقی اور پرہیزگار شخص کے عنوان سے متعارف کراتا ہے
هفته, دسمبر 01, 2018 11:11
خدا ہی سے ڈریں اور بندوں کی پرواہ نہ کریں
بدھ, نومبر 21, 2018 09:51
قوم کی تعمیر و ترقی کا انحصار اس کی تعلیم پر ہوتا ہے
پير, جون 25, 2018 10:03
عید کے معنی اور تاریخی اہمیت
جمعه, جون 15, 2018 08:50
اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
جمعرات, فروری 08, 2018 09:37
"محبین اہلبیت علیہم السلام اور مسئلہ تکفیریت" کانفرنس
هفته, نومبر 25, 2017 04:29
رہبر انقلاب کا کرمانشاہ کے متاثرہ افراد سے اظہار ہمدردی؛ پہلوان اور شجاع انسان حادثہ پر غلبہ پا لیتے ہیں۔
پير, نومبر 20, 2017 10:28