حقیقت یہ ہے کہ ہم خود سے پیرس کا سفر نہیں کرنا چاہتے تهے یہ سب جو کچه از اول ہوا سب خدا وند عالم کی مرضی کے مطابق ہوا۔ جب ہم پیرس پہنچے، وہاں موجود تمام برادران نے مہر ومحبت اور گرمجوشی کے ساته ہمارا استقبال کیا۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:47
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
دہرا رہی ہے عزم حسینی کا تذکرہ // تاریخ لکه رہی ہے خمینی کا تذکرہ
پير, ستمبر 08, 2014 10:23
تها مرد خدا دیدہ بیدار خمینی /ـ/-/ آزادی انساں کا علمدار خمینی
پير, ستمبر 08, 2014 10:16
عرش پر قم کو ناز ہے زیبا // '' لوح'' شاید کہ اس کی ہو ہمتا // ہے عجب خاک، آبروئے جہاں // مرجع دوست، ملجا غیراں
جمعرات, اگست 28, 2014 08:56
نماز عید شیخ زکزاکی کی امامت میں ادا کی گئی کہ جنہوں نے اپنے تین بیٹوں کو امام خمینی(رہ) کے فرمان (متحد، قبلہ اول کی رہائی کیلئے جدوجہد) پر لبیک کے صدا بلند کرتے ہوئے، راہ خدا میں دے دیا۔
جمعه, اگست 01, 2014 12:23
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03