رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کے بنی امیہ اور بنی کی طرح جب رضا خان آیا تو اس نے بھی شروع شروع میں خود کو مسلمان ظاہر کرنے کی کوشش کی اور ظاہر اسلام کو اہمیت دیتا رہا ہے
جمعه, ستمبر 25, 2020 03:41
پير, جولائی 20, 2020 09:58
اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیہ ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا
جمعرات, جولائی 16, 2020 02:34
تاریخ معاصر میں اسلام دشمن عناصر کی ایک سازش پردہ نہ کرنے کی پابندی ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:52
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: طاغوت چاہے محمد رضا شاہ ہو یا ہم اور آپ ہوں، اس میں کوئی فرق نہیں ہے
اتوار, اپریل 19, 2020 01:27
رضا شاہ سے بڑا خائن ملا ہی نہیں اس لئے انہوں نے اسی کو تخت پر بیٹھا دیا۔
اتوار, فروری 09, 2020 03:07
درود و سلام ہو سربازان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف پر جیسا کہ آپ نے کہا کہ ابھی طا غوت کی خدمت کر رہے تھے جس نے ہمارا کچھ نابود کر دیا وہ ایسا طاغوت تھا جس نے ہمارے ایرانی قوم کے خزانوں کو خالی کر دیا وہ ایسا ظالم تھا جس نے ہم سب کو اغیار کا غلام بنا رکھا تھا لیکن الحمد للہ آج آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں ہیں آج آپ قرآن کریم کی خدمت میں جو تمام بشریت کی سعادت کا ذریعہ ہے جو بھی قرآن کریم کی پناہ میں رہے گا وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہے قرآن ہر انسان کو آزادی اور استقلال کا درس دیتا ہے ہم سب قرآن کے احکام اور اسلامی قوانین کے پیرو کار ہیں ہم سب علماء آپ کے شکر گزار ہیں۔
هفته, فروری 08, 2020 02:00
ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چھبیس دیماہ کو شاہ کے فرار ہونے کے بعد اسلامی تحریک کے راہنما حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک پیغام کےذریعے ایرانی قوم کو مبارک باد دی امام (رہ) نے اس پیغام میں مبارک بادی کے علاوہ ایران کے مسلمانوں کے لئے اہم نکات کو بھی بیان کیا۔
جمعرات, جنوری 16, 2020 03:37