میں اُن سب حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے خرم شاہ کی کامیابی پر ہمیں مبارکبادی کے ٹیلگراف بھیجے میں خداوند متعال کا بھی شکر گزار ہوں جس نے اس اسلامی ملک اور اس کی عوام پر اپنی خاص عنایت کی اور اس مظلوم عوام کو ظالموں اور سپر طاقتوں کے مقابلہ میں سربلند کیا مجھے یقین ہیکہ ماالنصر الا من عنداللہ ۔مدد صرف خدا ہی کی طرف سے ہوتی ہے اور تحمیلی جنگ میں پروردگار عالم نے ہم پر بہت بڑی عنایت کی ہے میں اپنے جوانوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر اس ملک کی حفاطت کی اور خرم شہر میں اللہ اکبر کی آواز بلند کی ہمارے لئے خوش نصیبی ہیکہ کے ہمارے پاس اس طرح کے با ایمان نوجوان ہیں جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر رہے ہیں۔
هفته, اپریل 13, 2019 02:09
یقینا پوری دنیا میں ہر قوم و ملت کی حیات کے لئے اس کی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ قومی اور مذہبی پروگرام اور مراسم ہیں
پير, مارچ 11, 2019 10:25
سعودی عرب میں ایک نو نہال کی بے دردی سے قتل کی مذمت کی گئی
جمعه, فروری 15, 2019 08:52
اتوار, نومبر 25, 2018 08:00
جمعرات, نومبر 22, 2018 11:00
جمعرات, نومبر 22, 2018 10:00
کرمان خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 26 مرداد سے اسلامی جمہوریہ میں قیدیوں کی واپسی شروع ہوئی تھی
جمعه, اگست 10, 2018 04:53
امام (رح) کی معرفت ضروری ہے
منگل, جنوری 30, 2018 12:13