کیوں کہ رمضان المبارک میں حوز ےکی کلاسوں کی چھٹی ہے لہٰذا شادی کے لئے مناسب وقت ہے ۔
جمعه, جولائی 03, 2015 05:09
اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔
جمعه, جولائی 03, 2015 10:37
آپ ریاکاری اور تظاہر نمائی کو فروغ دے رہے ہیں
منگل, جون 30, 2015 07:57
جب بھی یہ مبارک مہینہ آتا ہے میرا دل کرتا ہے کہ صبح تک امام (رح) کی مظلومیت کی یاد میں اشک فشانی کروں۔
جمعه, جون 26, 2015 12:36
پير, جون 15, 2015 01:24
اس انقلاب کی کڑیاں انقلاب کربلا سے بھی ملتی ہیں
جمعه, مئی 29, 2015 10:13
جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
عالم اسلام کی دور جدید کی سب سے نمایاں قدآور انقلابی شخصیت حضرت امام خمینی(رح) کی ہے۔ انہیں رحلت کئے دو دہائی سے زیادہ عرصہ گزر چکا لیکن ان کی شخصیت کا اثر آج بهی ہر سو نمایاں نظر آتا ہے۔
منگل, اگست 26, 2014 09:54