اپنے وارثین اور قرابتداروں کو تمام کاموں میں تقوی، صبر اور ثبات وپائیداری کی وصیت کے بعد آپس میں محبت آمیز رویہ نیز بندگان خداوند عالم کے ساته نیک سلوک، دنیا کی زرق وبرق سے دوری اور خداوند عالم کی طرف توجہ دینے پر تاکید کرتا ہوں۔
جمعه, اکتوبر 31, 2014 09:36
(اخلاقی عرفانی)
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:40
(سیاسی)
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:36
بعض آقایان بهی الحمد للہ بیدار ہو گئے ہیں اور اپنا راستہ تهوڑا سا بدل دیا ہے۔ امید ہے کہ اختلافات اور فتنوں کا سد باب ہو یا حد اقل ان میں کمی واقع ہو۔
پير, اکتوبر 20, 2014 11:05
نہیں معلوم ان کے افراط و تفریط کا کیا انجام ہوگا۔ "والذی یوجب التسکین فی الجملہ ان للبیت ربا" اور رسی الحمد للہ کتنی باریک ہوجائے ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 09:11
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
اسلامی حکمرانوں کے درمیان موجودہ اختلافات کہ جو ملوک الطوائف کی میراث اور عصر حیوانیت کا نتیجہ ہے غیروں کے ہاتهوں ان قوموں کو پسماندہ کرنے کے لیے ایجاد کیے گئے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 01, 2014 07:52
هفته, ستمبر 27, 2014 04:30