وہ خانہ حسین(ع) کی حسین یادگار ہے // وہ زہرہ رو تو زہرا(س) کے چمن کی اک بہار ہے
بدھ, جنوری 14, 2015 06:11
امام خمینی(رہ) عبد صالح خدا اور دنیا والوں کیلئے اللہ تعالی کی حجت تهے جو کہ اسلام کو نئی اور تازہ روح بخشی۔
اتوار, جنوری 11, 2015 08:26
شاعری زبان، سب سے زیادہ انوچا اور مؤثر زبان: امام خمینی(رح)/ بحر افکار وشعور میں غوطہ خور لوگوں کے نزدیک، شــعر، گرانمایہ متاع ہے اور وہ دل کی زبان ہے۔
جمعه, جنوری 02, 2015 10:53
وہ خمینی بنا دین کا پاسباں // جس کی رگ رگ میں تهی بوذری، قنبری
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:29
واقعہ کوئی جو اسلام کا دہراتا ہے // آپ کا نام زباں پر مری آ جاتا ہے
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:24
دوست ہے سچوں کا اور جهوٹوں سے تو بیزار ہے // شخصیت سے تیری ظاہر حیدری کردار ہے
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:05
بوڑهوں میں خواہشات نفسانی، جاہ طلبی، مال دوستی و خودستائی جوانوں سے کئی گنا زیادہ ہے، جوانوں کی روح انعطاف پذیر اور لطیف ہوتی ہے، بوڑهوں میں حب نفس اور حب دنیا جس قدر ہے جوانوں میں نہیں ہے .....
منگل, دسمبر 30, 2014 02:29
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا!
پير, دسمبر 29, 2014 07:27