منگل, اگست 17, 2021 05:36
24 ذیحجہ 9ہجری آ پہنچا۔مدینہ منورہ کے اطراف و اکناف میں رہنے والےلوگ مباہلہ شروع ہونے سے پہلے ہی اس جگہ پر پہنچ گئے ۔ نجران کے نمایندے آپس میں کہتے تھے کہ ؛ اگر آج محمد ﷺاپنے سرداروں اور سپاہیوں کے ساتھ میدان میں حاضر ہوتے ہیں ، تو معلوم ہوگا کہ وہ حق پر نہیں ہے اور اگر وہ اپنے عزیزوں کو لے آتا ہے تو وہ اپنے دعوے کا سچا ہے۔
بدھ, اگست 04, 2021 11:01
میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا
منگل, اگست 03, 2021 10:08
رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب سے قبل صدرڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی حکومت کی کارکردگی کی مختصر رپورٹ پیش کی
بدھ, جولائی 28, 2021 10:42
مسعود بارزانی؛ عراق میں کردستان کی ڈیموکریٹ تنظیم کے سربراه
بدھ, جولائی 21, 2021 03:24
اسلامی جمہوریہ ایران کا پیغام جو دنیائے استکبار کو پریشان اور خشمگین کئے ہوئے ہے وہ در حقیقت اسی مزاحمت کی دعوت سے عبارت ہے
پير, جولائی 19, 2021 04:59
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے 10 دسمبر 1963 کو قم کی عوام اور علماء سے اپنے ایک خطاب میں فرمایا کہ عالم اسلام کے دشمن حقیقت میں انسانیت کے دشمن ہیں یہ لوگ جس طرح شیعہ سنی میں تفرقہ پیدا کرتے ہیں اسی طرف مسلم اور غیر مسلم میں بھی نفرت کی دیوار بنا رہے ہیں۔
جمعرات, جولائی 15, 2021 04:22
صدر روحانی نے کہا کہ اس حکومت نے ملکی مسائل کو حل کرنے اور معاشی جنگ اور کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے
جمعرات, جولائی 01, 2021 09:26