یاد رہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اور اس سے قبل بھی امام خمینی (رہ) عالم اسلام کو اس طرف متوجہ کرتے رہے کہ اسرائیل کینسر کا غدہ ہے جس سے صرف فلسطین کو نہیں بلکہ اسلام اور پورے عالم اسلام کو خطرہ ہے اور اسرائیل کبھی بھی اپنی سرحدوں کا پابند نہیں رہے گا امام کی یہ پیشنگوئی آج ثابت ہو رہی ہے اس وقت اسرائیل تمام عرب ممالک کو اپنے ہاتھوں میں لینا چاہتا ہے اور ان پر مکمل اختیار حاصل کرنا چاہتا ہے واضح رہے کہ ایک طرف اسرائیل ہر روز مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کر رہا ہے جب کے دوسری طرف عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر رہے ہیں۔
بدھ, جون 23, 2021 01:11
اگر کوئی شخص یہ گمان کرتے ہوئے کہ وقت وسیع ہے
بدھ, جون 23, 2021 12:54
چھونا، چومنا، رانوں میں داخل کرنا اور اسی طرح کا کوئی اور ایسا کام کرنا کہ جس کا مقصد منی نکالنا ہو، روزے کو باطل کردیتا ہے
جمعه, جون 18, 2021 02:31
اگر روزہ دار جماع کرے یا اس سے جماع ہو، اگر عمداً ہو تو روزے کو باطل کردیتا ہے
بدھ, جون 16, 2021 02:31
کھانے پینے کا معیار یہ ہے کہ (عرف عام میں ) اس پر کھانا پینا صادق آئے
پير, جون 14, 2021 02:31
وہ اسے ماہ شعبان قرار دے، لہٰذا اس دن کا روزہ واجب نہیں ہے
جمعرات, جون 10, 2021 02:24
اس کا روزہ ماہ رمضان کا روزہ ہی شمار ہوگا
منگل, جون 08, 2021 02:24
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26