آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07
امام خمینی(رہ) بسا اوقات ایک ہی وقت میں متعدد امور انجام دیتے۔
منگل, دسمبر 30, 2014 06:05
اب ہم ان مختلف حجابوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں جن کا امام خمینی (ره) نے اس سلسلے میں ذکر کیا ہے اور ان کے خطروں کو بیان کیا ہے
پير, دسمبر 29, 2014 01:06
مولانا عمران حیدر: ہمارے زمانے میں جس ہستی نے کربلا کی روح کو لوگوں میں پهونک دیا اور قلوب کو زندہ کیا ہے، وہ امام خمینی ہیں۔ امام خمینی(رح) کی بابصیرت قیادت اور انقلاب اسلامی کے زیر سایہ ایسی مائیں نظر آتی ہیں، جن میں کربلا کی روح موجود ہے۔
پير, دسمبر 08, 2014 11:54
اگر اسلام کے بعض خصوصیات وفوائد سے لوگ آشنا ہو جائیں تو مجهے امید قوی ہے تمام بشریت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی۔
جمعه, نومبر 14, 2014 12:25
امام خمینی(رہ) کی کامیابی راز وہی ثبات قدم تها جو انہوں نے خدا سے لو لگانے کے نتیجہ میں حاصل کیا تها خدا سے رابطہ کا یہ فائدہ ہے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:15
ریلی کے شرکاء امام خمینی(رحمۃاللہ علیہ) کا پیغام سننے کے بعد اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ اور الموت لامریکا کے نعرے لگاتے ہوئے بیت اللہ کی جانب روانہ ہوئے جہاں ریلی ختم کرکے نماز مغرب میں شرکت کا پروگرام تها۔
بدھ, اکتوبر 01, 2014 08:00
ایران میں بادشاہت حکومت کے دوران جب امام خمینی(رہ) کو جلاوطنی پر مجبور کردیا گیا تو آپ 13 سال تک اس گهر میں بمع اہل خانہ رہائش پذیر تهے۔
جمعرات, اگست 28, 2014 08:54