تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی
منگل, نومبر 17, 2015 10:56
دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے
هفته, نومبر 14, 2015 10:45
اس سے ہمارا مذہب محفوظ رہے گا
منگل, نومبر 03, 2015 11:06
اسلام یہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں جو افراد پیدا ہوں وہ سب صالح ہوں
پير, نومبر 02, 2015 11:56
ما رَایْنا الّا جَمیلًا؛ ہم نے اچھائی کے سوا کچھ نہ دیکھا
اتوار, اکتوبر 25, 2015 12:02
امام حسین (ع) کا کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا؛ وَ کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء کا دستور، سب کے لئے ایک ابدی دستور ہے۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2015 01:31
کیا امام خمینی علیه الرحمه کے اس جملے کا مطلب یہی ہے کہ عرصہ دراز تک مشقتوں اور سختیوں کو برداشت کرنے کے بعد امام خمینی(ره) کسی نتیجے کے خواہاں نہ تھے؟
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:52
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10