امام خمینی(رح) کے بعد مقام معظم رہبری، عالم تشیع کے رہبر اور ہم سب کے نور چشم ہیں ۔
هفته, نومبر 21, 2015 06:42
دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے
هفته, نومبر 14, 2015 10:45
میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:04
جمعه, ستمبر 04, 2015 11:01
صیہونی منفور حکومت اور سعودی عرب، یمن کی اسلامی بیداری اور انقلاب یمن کی کامیابی و کامرانی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں جو کہ خالص محمدیؐ اسلام کے مخدوش ہونے کا باعث ہیں۔
جمعه, ستمبر 04, 2015 04:48
جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔
جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25
امام اپنی زندگی میں زاہد، عالم با ایمان تھے اور آپ کی زندگی انتہائی سادی تھی اور امام خمینی(رح) کی تحریک شیعہ کی بقا کا راز ہے اسی لئے میں امام کے مزارکی زیارت کے لئے بے چین تھا۔
جمعه, اگست 28, 2015 07:03