امام خمینی  (ره) کا مکتب عرفانی

امام خمینی (ره) کا مکتب عرفانی

سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے

پير, جولائی 25, 2016 08:05

مزید
واقع بینی اور اغراق گریزی

امام خمینی(رہ) کی اخلاقی روش کی خصوصیات(5)

واقع بینی اور اغراق گریزی

کچھ افراد بعض اعمال کے ثواب وعقاب میں اس قدر مبالغہ کرتے اور ایسے تعجب خیز خواص بتاتے ہیں کہ جن سے قبول نہ کرنے اور کبھی تجری کے اسباب فراہم ہوجاتے ہیں

هفته, مئی 28, 2016 12:02

مزید
نہیں  چاہتے تھے کہ طلاب میں  توقع کی روح پیدا ہو

راوی: آیت اﷲ محمدی گیلانی

نہیں چاہتے تھے کہ طلاب میں توقع کی روح پیدا ہو

بعض طلاب امام (ره) کی خدمت میں کچھ شرعی حقوق لے کر آتے تھے

پير, جنوری 11, 2016 02:05

مزید
  خورشید ضیا بار

خورشید ضیا بار

آج وہ قربِ الہی میں بڑ ے چین سے ہے ! // حق پہ جاں دے کے اس انعام کا حقدار ہوا // اسکی تربت پہ دل افگاروں کے بے پایاں سلام ! // قبر میں سو کے بھی جو قبلۂ احرار ہوا !!

جمعه, اگست 14, 2015 08:44

مزید
چالیس شہدا کے وصیت ناموں سے ماخوذ چالیس مناجات

چالیس شہدا کے وصیت ناموں سے ماخوذ چالیس مناجات

خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔

اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19

مزید
Page 4 From 4 1 | 2 | 3 | 4