جنایتکاروں کے ہاتھ اپنے ملک سے کاٹ ڈالیں اور قدس شریف اور فلسطین کی آزادی کو اپنے نصب العین کے سر لوح میں قرار دیں اور صہیونیست اورآمریکا کے گر ے ہوئے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں اور قدس کے دن کو ہمیشہ زندہ رکھیں ۔
منگل, جولائی 14, 2015 06:06
هفته, جولائی 11, 2015 08:53
جمعه, جولائی 10, 2015 03:00
قدس کاعالمی دن فلسطین کے مظلوم اور مسلمان عوام کی حمایت اور صہیونیست کی غاصب اور خونخوار حکومت سے نفرت اور برائت کا اعلان کرنے کا دن ہے جو حضرتِ امام خمینی(رح) کی یادگار اورمیراث ہے۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 06:01
بدھ, فروری 11, 2015 05:31
تہران میں تاریخی اجتماع، میدان آزادی پر دسیوں لاکه افراد کے حضور میں منعقد ہوا۔ ملک بهر کے ریلیوں میں عوام کی "لبیک یا رسول اللہ(ص)" کی آواز گونج رہی تهی
بدھ, فروری 11, 2015 02:25
میرے عزیز دوستو! اپنے آپ کو اسلام اور قوم کی خدمت کے لئے آمادہ کریں، اللہ کے بندوں کی خدمت کے لئے جو درحقیقت اللہ کی خدمت ہے، کمر بانده لیں۔
بدھ, جنوری 28, 2015 04:27
بدھ, نومبر 05, 2014 10:27