عراق کی ریاست ذی قار کے اسپتال امام حسین علیہ السلام میں گذشتہ رات بھیانک آگ لگ گئی جس سے اب تک 87 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ سینکڑوں مریض زخمی ہو چکے ہیں العین نیوز ویب سائٹ کے مطابق ، صوبہ
منگل, جولائی 13, 2021 04:32
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کار فلسطینیوں کے تقدس کے خلاف اپنے مخالفانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، آباد کاروں نے آج ہفتہ کو ایک بار پھر مسجد اقصی پر وحشیانہ حملہ کیا، رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر حملہ کرنے کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے۔
اتوار, جولائی 11, 2021 02:29
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ، ان کو یہ جان لینا چاہئے کہ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍہلبیت ﺍﻃہار علیہم السلام ﺳﮯ متعلق ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ مظلوموں ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ تھا۔ خبر رساں ادارہ تسنیم: ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ”
بدھ, مئی 19, 2021 06:21
مذمت کمزور لوگوں کی زبان پر جاری ہونے والے وہ گھٹیا الفاظ ہیں، جن سے دشمن کو ڈھارس ملتی ہے کہ مسلمان ممالک زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے
بدھ, مئی 12, 2021 12:41
سید حسن نصراللہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہر قسم کی صورتحال میں حتمی کامیابی کی جانب قدم بڑھاتے رہیں گے!
جمعرات, مئی 06, 2021 04:58
عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
منگل, مئی 04, 2021 05:31
جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔
منگل, مئی 04, 2021 05:12