اللہ کی نعمت کو یاد کرو کہ جب تم آپس میں دشمن تھے، اس نے تمہارے دلوں کو ایک دوسرے کے قریب کردیا۔
جمعرات, دسمبر 07, 2017 06:30
جمعرات, دسمبر 24, 2015 07:17
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34