امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔

هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41

مزید
شہید سید حسن نصراللہ کی برسی۔۔۔ کیا میں اپنے عہد پر قائم ہوں؟

شہید سید حسن نصراللہ کی برسی۔۔۔ کیا میں اپنے عہد پر قائم ہوں؟

شہید حسن نصراللہ کی اہمیت محض ایک عہدے دار کی سی نہیں تھی۔ وہ تین دہائیوں سے زائد عرصے تک حزب اللہ کی سیاسی شناخت، عسکری بیانیے، علاقائی تعلقات اور عوامی ابلاغ کا حقیقی و مرکزی چہرہ بنے رہے

پير, ستمبر 28, 2026 09:47

مزید
ایران ہر حال میں فلسطینی عوام اور لبنان کی حمایت جاری رکھے گا

ایران ہر حال میں فلسطینی عوام اور لبنان کی حمایت جاری رکھے گا

امام خمینیؒ نے کہا کہ ایران کی عوام، حکومت، مجلس اور مسلح افواج اسلامی اتحاد اور باہمی یکجہتی کے ساتھ ہر ایسی طاقت کے مقابل کھڑے ہونے کے لیے پرعزم ہیں جو انسانی حقوق کو پامال کرے اور مظلوموں پر ظلم روا رکھے۔

بدھ, اگست 05, 2026 11:20

مزید
امام خمینی عاشورائی تہذیب کے زندہ کرنیوالے

امام خمینی عاشورائی تہذیب کے زندہ کرنیوالے

قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔

پير, جون 15, 2026 10:46

مزید
Page 1 From 25 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >